‘والدین کو موبائل فون کے استعمال کے بارے میں فکرمند نہیں ہونا چاہیے’

کرونا کی وبائی صورتحال نے موبائل فون کے حد سے زیادہ استعمال کی بحث میں اضافہ کردیا ہے۔

سماجی فاصلے برقرار رکھنے اور میل ملاپ میں کمی کے باعث موبائل فون کا استعمال عروج پر ہے۔

یوتھ ایکٹوسٹ علیان الکریم نیوز360 کے ساتھ والدین کی شکایات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کیا کہا؟ ویڈیو میں دیکھیے

یہ بھی پڑھیے

مین اسٹریم میڈیا سے دور نوجوان حالات سے باخبر کیسے؟

متعلقہ تحاریر