پی پی 209 کا ضمنی انتخاب، امیدواران کی فہرست جاری

پی پی 209 خانیوال میں اسکروٹنی کی آخری تاریخ 22 اگست ہے جبکہ 2 اکتوبر کو پولنگ کا انعقاد ہوگا۔

صوبائی الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 209 خانیوال نامزد امیدواران کی فہرست جاری کر دی گئی۔

ترجمان صوبائی الیکشن کے مطابق حلقہ پی پی 209 خانیوال میں نامزد امیدواران کی فہرست جاری کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

حکومت پنجاب کا ایک اور کارنامہ، جدید مشینری اور گاڑیاں ریسکیو 1122 کے حوالے

محکمہ داخلہ پنجاب کے حکم پر شریف خاندان کی سیکورٹی واپس

ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے امیدواران کی فہرست جاری کر دی۔

Punjab by-elections, Muslim League-N, Pakistan Tehreek-e-Insaf

حلقہ پی پی 209 خانیوال میں 10 امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

پی پی 209 خانیوال میں اسکروٹنی کی آخری تاریخ 22 اگست ہے جبکہ 2 اکتوبر کو پولنگ کا انعقاد ہوگا۔

متعلقہ تحاریر