دکان ڈاٹ کام ری سیلرز کےلیے اہم پلیٹ فارم ہے،مونس رحمان

نصیب نیٹ ورک، روزی ڈاٹ پی کے اور دکان ڈاٹ کام کے سی ای او مونس رحمان کا کہنا ہے کہ ہماری نئی پہچان دکان ڈاٹ کام ری سیلرز کو اپنی اشیاء کی فروخت کے لیے ایک نیا پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔

نیوز 360 کے نامہ نگار الیان الکریم سے گفتگو کرتے ہوئے مونس رحمان کا کہنا تھا کہ  وہ "انٹل” میں بطور انجینیئر کام کرتے تھے، وہاں پر بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ ان  کے ساتھ وہاں جو ٹیم تھی وہ قابل اور اپنے کام میں ماہر تھی۔  مونس رحمان نے بتایا کہ وہ انٹرنیٹ کے ذریعے چھوٹے چھوٹے اسٹورز کو قرض فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے کاروبار کو بڑھا سکیں۔

دکان ڈاٹ کام کے سی ای او نے مزید کیا تجربات نیوز 360 سے شیئر کیے، دیکھتے ہیں اس انٹرویو میں۔

یہ بھی پڑھیے

طالبان کی آمد کے بعد طورخم بارڈر پر تجارت میں اضافہ

متعلقہ تحاریر