بھارت  کے مزاحیہ اداکار ڈزنی ہاٹ اسٹار کی مزاحیہ سیریز میں جلوہ گرہوں گے

ادکار جونی لیور نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ڈرامے کا ٹیزر جاری کیا ہے جسے 70ہزار روپے سے زائد مرتبہ دیکھا چکا ہے۔

بھارت  کے صف اول کے مزاحیہ اداکار ڈزنی ہاٹ اسٹارکی مزاحیہ سیریز میں جلوہ گرہوں گے۔

ادکار جونی لیور نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ڈرامے کا ٹیزر جاری کیا ہے جسے 70ہزار روپے سے زائد مرتبہ دیکھا چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

دیپیکا پڈوکون اور رض احمد آسکر کی میزبانی کیلیے منتخب

ارشد وارثی اور اہلیہ پر بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار پر پابندی عائد

 

جونی لیور کی جانب سے شیئر کیےگئے ٹیزر میں کنال کیمو،نوپور سنان، ستیش کوشک،جیمی لیور، فرہاد سمجی، چنکی پانڈے،سوربھ شکلا، راج پال یادیواورزاکر حسین ،زبیر شیخ،توشی صابری اور دیگر شامل ہیں۔

اس پروگرام کا نام پوپ کون ہے۔شائقین کی جانب سے ٹیزر کو خاصا پسند کیا جارہا ہے اور اس وڈیو کو اب تک 70ہزار سے زائد مرتبہ دیکھی جاچکی ہے۔

متعلقہ تحاریر