عدنان ظفر نے ماؤں کے دماغ میں پیدا ہونے والے نئے خلل کی نشاندہی کردی

عدنان ظفر نے بچوں کے نام پر انسٹاگرام اکاؤنٹس بناکر انہیں استعمال کرنے کی عادت کو خواتین کا دماغی خلل قرار دے دیا۔

پاکستان کے پہلے کین ڈول عدنان ظفر نے ماؤں میں پیدا ہونے والے نئے دماغی خلل کی نشاندہی کردی۔

عدنان ظفر نے بچوں کے نام پر انسٹاگرام اکاؤنٹس بناکر انہیں استعمال کرنے کی عادت کو خواتین کا دماغی خلل قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیے

ازیکا ڈینیئل نے ملک کو بچانے کیلئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

راحت فتح علی خان اور بیٹے کی براہ راست پرفارمنس سے سماں باندھ دیا

عدنان ظفر نے انسٹاگرام پر جاری کردہ اپنی حالیہ وڈیو میں کہا ہے کہ  ایک دماغی خلل جس کے بارے میں دنیا کی کوئی سائنس بات نہیں کررہی، وہ یہ کہ اپنے بچے کا خود انسٹاگرام بنانااور پھر اسی انسٹاگرام سے خود بچا بن کے لوگوں کی پوسٹ پر تبصرہ کرنا، میری جان یہ دماغی بیماری نہیں تو کیا ہے؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Adnan Zafar (@ken_doll_dubaiii)

انہوں نے خواتین کو نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ” اگر تم یہی وقت اسکی پرورش پر توجہ دینے پر لگالو گی تووہ بڑا ہوکر 13 سال کی عمر میں خود یہ اکاؤنٹ بنالے گا بہن،وہ بچہ جو اپنا بول و براز قابو نہیں کرسکتا تم اس کے انسٹاگرام سے دنیا کو قابو کروگی؟میری جان یہ وقت اسکی پرورش پر لگاؤ تاکہ بڑا ہوکر وہ تمہارا شکرگزار بنے۔

متعلقہ تحاریر