شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کو سالگرہ کی مبارکباد
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے بیٹی سہانا خان کو23 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
شاہ رخ خان نے سالگرہ کے موقع پر بیٹی کی ایک وڈیو بھی شیئر کی ہے۔دوسری جانب پرستاروں نے سہاناخان کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
اجے دیوگن اور تبو کی فلم ’ دریشیم ‘ کے کورین ری میک کا معاہدہ طے پاگیا
ابراہیم علی خان نے بطور اداکار پہلی فلم کی شوٹ مکمل کرلی، سارہ علی خان
کنگ خان کی جانب سے شیئر کردہ وڈیو میں سہانا خان کو کوٹ میں آئس اسکیٹنگ سے لطف اندوزہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Today is the day to get your Happy On….and forever. Love you baby. pic.twitter.com/a0fZh3XcyX
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) May 22, 2023
ڈان تھری میں اداکاری کی پیشکش ٹھکرانے والے سینئر اداکار نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ”آج تمہارے لیے ہمیشگی خوشیاں حاصل کرنے کا دن ہے،بیٹا تم سے پیار ہے۔
پرستاروں کی بڑی تعداد نے بیٹی کے لیے باپ کے پیار کو سراہتے ہوئے سہانا کو23 ویں سالگرہ پر مبارکبادپیش کی ہے۔