یوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز کا جشن کیک کاٹ کر
راحت فتح علی خان نے اپنی کامیابیوں کو اپنے خاندان اور ٹیم کے نام کرتے ہوئے کیک کاٹ کر جشن منایا
سروں کے بادشاہ استاد راحت فتح علی خان نے کیک کاٹ کر یوٹیوب پر اپنے 50 لاکھ سبسکرائبرز بننے کا جشن منایا۔ہے۔
اپنے انساگرام پر اُنھوں نے کیک کاٹنے کی تصاویر پوسٹ کی ہیں اور مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
میک اپ آرٹسٹ نے حلیمہ سلطان کا روپ دھار لیا
وہ یوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز رکھنے والے پہلے پاکستانی فنکار بن گئے ہیں۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے اِس موقع پر اپنے انسٹاگرام پر لکھا کہ میں وہ کامیابیوں کو اپنے خاندان اور ٹیم کے نام کرتے ہیں۔
استاد راحت فتح علی خان اپنی گلوکاری کی وجہ سے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ ان کے گائے گئے گیت مداحوں کو دلوں کو چھو جاتے ہیں۔