ماڈل مشک کلیم میلان فیشن ویک میں پاکستان کی نمائندہ
معروف ماڈل جلد اپنا برانڈ متعارف کرانے والی ہیں۔
پاکستانی ماڈل مشک کلیم نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کردی ہیں۔ کینیا میں موجود معروف ماڈل ‘مشک’ کے نام سے جلد ہی اپنا برانڈ لانچ کرنے والی ہیں۔
فیشن کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ‘میلان فیشن ویک’ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ماڈل مشک کلیم ان دنوں کینیا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں جنہوں نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کردی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
فیشن کی دنیا کی بےباک ماڈل مشک کلیم انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنا برانڈ لانچ کرنے کا عندیہ بھی دے چکی ہیں۔
View this post on Instagram
مشک کلیم مختلف فیشن میگزینز کے لیے اکثر بےباک فوٹو شوٹ کراتی رہتی ہیں۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیے
اداکارہ صبا قمر اور مہوش حیات کی تصاویر انسٹاگرام پر وائرل
اٹلی کی معروف ڈیزائنر اسٹیلا جینز کیلاش اور ہنزہ کی ثقافت سے متاثر ہوئیں تو وہاں کے روایتی ملبوسات کی جھلک اپنے کلیکشن میں پیش کرنے کی کوشش کی۔ 2019 کے ‘میلان فیشن ویک’ میں اسٹیلا نے ماڈلنگ کے لیے جن 2 پاکستانی ماڈلز کا انتخاب کیا ان میں مُشک کلیم اور علیشاہ خان شامل تھیں۔
View this post on Instagram