’خود فنڈ دوں گا پھر فنڈ ریزنگ کر کے اسکول بناؤں گا‘ ابرارالحق
پاکستان کے مشہور گلوکار اور فلاحی کارکن ابرارالحق کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے گاؤں میں اسکول بنانے کے لیے سب سے پہلے وہ خود فنڈ دیں گے اور اُس کے بعد وہ دوستوں اور مخیر حضرات سے اِس کام میں حصہ ڈالنے کی درخواست کریں گے اور اگر ضرورت ہوئی تو فنڈ ریزر بھی کریں گے۔
اُنہوں نے کہا کہ محمد علی سد پارہ کو وہ خود نہیں جانتے لیکن اُن کا خواب پورا کرنے کے لیے وہ ایک چھوٹا تحفہ دینا چاہتے ہیں۔
اس بارے میں مذید تفصیل جاننے کے لیے ابرار الحق نیوز 360 کو دیا جانے والا انٹرویو دیکھیے۔
یہ بھی دیکھیے
منفرد کرداروں کا انتخاب کرنے والے نعمان اعجاز کیا کرنے والے ہیں؟