شوبز کے ستاروں کی شب برات پر مداحوں کے لیے دعائیں

اس رات مسلمان مساجد اور گھروں میں نفلی عبادات کا خاص اہتمام کرتے ہیں اور اپنے عزیزوں کی قبروں پر جاتے ہیں۔

پاکستان کی مشہور شخصیات نے شب براتکے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے دعائیں کی ہیں اور انہیں اس رات کی مبارکباد پیش کی ہے۔ شب برات شعبان المعظم کی 15ویں شب (14 اور 15 شعبان کی درمیانی رات) کو کہتے ہیں۔

شب برات بخشش والی رات کے ساتھ ساتھ رمضان المبارک کی یاد دلاتی ہے۔ مذہبی اعتبار سے اس رات مسلمان مساجد اور گھروں میں نفلی عبادات کا خاص اہتمام کرتے ہیں اور اپنے عزیزوں کی قبروں پر جاتے ہیں۔

پاکستان کی سابق فلمی اداکارہ عائشہ عقبہ ملک نے اپنی بیٹی کی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اقرار الحسن اور فہد مصطفیٰ کا نیا سوشل میڈیا ٹرینڈ

عائزہ خان نے ایک مسجد کے اندرونی منظر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کے لیے دعا کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ریما خان، فہد مصطفیٰ، خالد انعم، اریبہ حبیب، عمران عباس، نیلم منیر اور مایا علی سمیت مشہور پاکستانی شخصیات نے شب برات کے موقع پر اپنے مداحوں کے لیے نیک خواہش کا اظہار کیا ہے اور ان کی صحت و سلامتی کے لیے دعائیں بھی کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by khaled anam (@khaled_anam)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

مایا علی خان شب برات

جڑواں بہنیں ایمن اور منال خان نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ شب برات کے موقع پر ان کے مرحوم والد کے لیے دعا کریں۔

ایمن خان شب برات

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

ہانیہ عامر نے نماز سے قبل نماز کی تیاریوں کی تصویر شیئر کی ہے۔

ایک تصویر میں احمد شاہ کو قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر عماد وسیم  نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو شب برات کی مبارکباد دی ہے۔

متعلقہ تحاریر