خواتین فلم پروڈیوسرز زیادہ محنت سے کام کرتی ہیں، شازیہ وجاہت

شازیہ وجاہت پاکستان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ ان کا شمار پاکستان کی ان چند خواتین پروڈیوسرز میں ہوتا ہے جنہوں نے ٹیلی ویژن کو کئی کامیاب ڈراماز اور سینما کو ہٹ فلمیں دی ہیں۔

اس وقت ‘ہم ٹی وی’ پر ان کا بنایا ہوا ڈرامہ سیریل ’رقص بسمل‘ چل رہا ہے جو ناظرین اور ناقدین دونوں میں مقبول ہے۔ شازیہ نے حال ہی میں اپنی فلم ’پردے میں رہنے دو‘ بھی مکمل کرلی ہے اور حالات موافق ہوتے ہی جب سینماز کھلیں گے تو اسے ریلیز کریں گی۔

شازیہ وجاہت نے نیوز 360 کو انٹرویو میں مزید کیا کہا ہے اس کے لیے آپ کو انٹرویو دیکھنا پڑے گا۔

یہ بھی دیکھیے

پاکستانی معاشرے نے فنکاروں کو قبول نہیں کیا، محمد علی شہکی

متعلقہ تحاریر