ہدایت کاری اداکاری سے زیادہ توجہ طلب کام ہے، سیفی حسن

سیفی حسن پاکستان کے صف اول کے ڈرامہ ڈائریکٹرز میں شمار ہوتے ہیں۔ تھیٹر سے اداکاری کا آغاز کرنے کے بعد ڈراموں کی ہدایت کاری شروع اور ساتھ ساتھ اداکاری کو بھی جاری رکھا۔

حال ہی میں ان کی ہدایات میں بنے منی ڈرامہ سیریل تانا بانا نے کافی مقبولیت حاصل کی۔ آگے چل کر وہ ایک فلم بنانے کابھی ارادہ رکھتے ہیں۔ نیوز 360 کو دیےگئے انٹرویو میں سیفی حسن نے اپنے کام کے علاوہ شوبز انڈسٹری کی مجموعی صورتحال پر بھی گفتگو کی ہے۔

یہ بھی دیکھیے

پہلی فلم میں رافع راشدی کو نقصان کیوں ہوا؟

متعلقہ تحاریر