میئر لندن صادق خان بھی گلوکار راحت فتح علی کے بڑے مداح نکلے
میئر لندن نے ٹوئٹر پر اپنی اور گلوکار کی خوشگوار موڈ میں لی گئی تصویر شیئر کی ہے۔
لندن کے میئر صادق خان 2016 سے بطور میئر شہر کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وباء کے بعد شہر اپنی تمام تر رعنائیوں کے تفریح کی طرف لوٹ آیا ہے۔ پاکستان گلوکار راحت فتح علی خان نے کووڈ 19 کے لاک ڈاؤن کے بعد پہلی مرتبہ لندن میں کنسرٹ میں پرفارم کیا ہے جسے میئر لندن صادق خان نے خوب سراہا ہے۔
صادق خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ "آج ایک بھرے ہوئے ویمبلے ایرینا ہال میں گلوکار راحت فتح علی خان کے ساتھ ایک بھرپور اور ناقابل فراموش شام گزارنے کا موقع ملا ہے۔
Absolutely incredible to be at a packed Wembley Arena tonight with the legend that is Rahat Fateh Ali Khan!
It’s great to have London back buzzing again – our city is ready to entertain, inspire and enthral once more. #LetsDoLondon pic.twitter.com/uannKBxBGh
— Sadiq Khan (@SadiqKhan) September 19, 2021
میئر نے مزید کہا کہ لندن ایک بار پھر اپنی تمام تر تفریح، حوصلہ افزائی اور مسحور کن خوبصورتیوں کے ساتھ واپس لوٹ آیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
اداکارہ جیلین اینڈرسن کو جس کردار پر ایوارڈ ملا اس سے ہی ناواقف
میئر لندن صادق خان نے تقریب کی چند تصاویر بھی شیئر کیں ہیں جس میں ایک بہت بڑا ہجوم ان کے اور راحت کے لیے خوشی کا اظہار کر رہا تھا۔
صادق خان بظاہر راحت فتح علی خان کے بہت بڑے مداح ہیں کیونکہ انہوں نے تقریب میں لیجنڈری گلوکار کے ساتھ گزارے ہوئے وقت پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے راحت فتح علی کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے۔
صادق خان کے ٹوئٹ کے بعد عظیم گلوکار کے مداحوں کی بڑی تعداد نے تبصروں کے انبار لگا دیئے ہیں۔
Absolutely incredible to be at a packed Wembley Arena tonight with the legend that is Rahat Fateh Ali Khan!
It’s great to have London back buzzing again – our city is ready to entertain, inspire and enthral once more. #LetsDoLondon pic.twitter.com/uannKBxBGh
— Sadiq Khan (@SadiqKhan) September 19, 2021
Absolutely incredible to be at a packed Wembley Arena tonight with the legend that is Rahat Fateh Ali Khan!
It’s great to have London back buzzing again – our city is ready to entertain, inspire and enthral once more. #LetsDoLondon pic.twitter.com/uannKBxBGh
— Sadiq Khan (@SadiqKhan) September 19, 2021
Absolutely incredible to be at a packed Wembley Arena tonight with the legend that is Rahat Fateh Ali Khan!
It’s great to have London back buzzing again – our city is ready to entertain, inspire and enthral once more. #LetsDoLondon pic.twitter.com/uannKBxBGh
— Sadiq Khan (@SadiqKhan) September 19, 2021
زیادہ تر ٹوئٹر صارفین نے لندن کی معمول کی سرگرمیاں بحال ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
دوسری طرف کنسرٹ میں شرکت کرنے والے مداحوں کی بڑی تعداد نے گلوکار راحت فتح علی خان کی پرفارمنس کو سراہا ہے۔









