سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کی بندش: گلوکار جیمین ٹاپ ٹرینڈ میں آگئے

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کورین گلوکار جیمین ٹاپ ٹرینڈ ہونے پر حیرت کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک، انسٹاگرام ارو واٹس ایپ کی نامعلوم تینکینی وجوہات کی بنا پر بندش کے دوران جب انٹرنیٹ کی دنیاں میں یہ تینوں ویب سائٹس کی بندش ٹاپ ٹرینڈ بن گئی تھی اس دوران بوائے بینڈ بی ٹی ایس کے گلو کار اچانک ٹاپ ٹرینڈ میں آگئے۔

کورین نژاد گلوکارجیمین نے بوائے بینڈ بی ٹی ایس میں  بطور گلوکار شامل ہوئے اور دیکھتے ہیں دیکھتے یہ خبر ٹوئٹرپر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی جبکہ اس دوران واٹس ایپ ، فیس بیک، انسٹاگرام کی صرف آٹھ گھنٹوں کی بندش کے باعث  مارک زکربرگ کو آٹھ بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیے

یوٹیوب ڈاؤن ہونے کی کیا وجہ تھی؟ٹاپ ٹرینڈ کیوں بنا؟

آٹھ گھنٹوں کے تعطل کےبعد پوری دنیا میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس بحال ہوچکی ہیں اس کو انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے اب تک کی سب سے بڑا بریک ڈاؤن قرار دیا جارہا ہے  تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کورین گلوکار جیمین ٹاپ ٹرینڈ ہونے پر حیرت کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

ایک صارف لکھتے ہیں کہ  پوری دنیا میں اس وقت سوشل میڈیا کی معروف ترین ویب سائٹس ڈاؤن ہوئی ہیں لیکن دنیا جیمین دنیا میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔

Facebook Comments Box