یورپ کا سنگم، مومل کا فیشن، پرستار نالاں

مومل شیخ استنبول میں ہیں اور وہاں پر کیے گئے فوٹو شوٹ میں انہوں نے جو فیشن زدہ ڈریسنگ کی اسے پاکستانیوں نے کچھ خاص پسند نہیں کیا۔

جاوید شیخ کی صاحبزادی استنبول میں ہیں اور وہاں پر کیے گئے فوٹو شوٹ میں مومل کا فیشن پاکستانیوں نے کچھ خاص پسند نہیں کیا۔

اداکارہ مومل شیخ اپنی فیملی کے ہمراہ ترکی میں ہیں اور انہوں نے اپنے سیر سپاٹے کی چند تصویری جھلکیاں انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

یہ بھی پڑھیے

فیشن ڈیزائنر عائشہ جم کو لینے کے دینےپڑگئے

کراچی میں فیشن پاکستان ویک کا میلہ سج گیا

ایک تصویر میں مومل نے سیاہ ٹائٹس، سفید شرٹ اور چھوٹا سا سفید کوٹ پہن رکھا ہے اور ان کے گلے میں سیاہ رنگ کا پرس بھی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Momal Sheikh (@momal15)

ان کا تصویر شیئر کرنا تھا کہ ان کی ٹرولنگ شروع ہوگئی اور کئی صارفین نے مومل کا فیشن دیکھ کر ان کے اسٹائل میں خامیاں تلاش کرنا شروع کردیں۔

متعلقہ تحاریر