فہد مصطفیٰ کی تصویر نے سب کو حیران کردیا

فہد نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کتے کو گود میں اٹھائے ہوئے ہیں جب کہ دوسرے ہاتھ میں موجود چیز دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ چھوٹی جسامت کے ایک سفید نسلی کتے کو گود میں اٹھائے ہوئے ہیں اور ان کے سیدھے ہاتھ میں بظاہر کتے کی لید ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26)

فہد مصطفیٰ نے اس تصویر کو کیپشن دیتے ہوئے مشہور زمانہ انگریزی فقرے کا استعمال کیا ہے جس میں shit کو مسائل کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ماروی سرمد کی وجہ سے انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا، فیروز خان

تابش خان بہترین کارکردگی کے باوجود قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ نا بن سکے

فقرہ کچھ یوں ہے کہ مسائل ہوتے ہیں لیکن زندگی چلتی رہتی ہے۔ فہد مصطفیٰ نے اس فقرے کو اصل معنی پہناتے ہوئے کتے کا فضلہ اپنے ہاتھ میں لے رکھا ہے۔

اب یہ تو نہیں معلوم کہ یہ اصل میں انہوں نے ایسا کیا ہے یا وہ صرف تصویر کے لیے پوز دینے کی وجہ سے ہاتھ میں کچھ اور پکڑے ہوئے ہیں۔

متعلقہ تحاریر