سعودی عرب میں کنسرٹ، سلمان خان کے رقص پر حاضرین خوش

بالی ووڈ اسٹارز جیکولین فرنینڈس اور شلپا شیٹھی نے بھی پرفارمنس دی، 80 ہزار افراد کی کنسرٹ میں شرکت۔

سعودی عرب میں کنسرٹ، معروف بالی ووڈ اسٹارز سلمان خان، جیکولین فرنینڈز، شلپا شیٹھی سمیت دیگر نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے بولیوارڈ میں شاندار پرفارمنس سے سعودی شہریوں کے دل جیت لیے۔

سلمان خان سمیت بہت سے فنکاروں کی سعودی عرب میں یہ پہلی پرفارمنس تھی جس میں رقص بھی پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

علی ظفر بھی سندھی لوک گیت پر رقص کرتے  بچے کے فین ہوگئے

نورا فتحی نے 37 گھنٹے مسلسل رقص کرکے پروڈیوسر کو حیران کردیا

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں کنسرٹ کے دوران تماشائیوں کی تعداد 80 ہزار تھی جنہوں نے پورے جوش و خروش سے بھارتی فنکاروں کی پرفارمنس دیکھی اور لطف اندوز ہوئے۔

متعلقہ تحاریر