سرخ گلاب کے ساتھ اداکارہ و ماڈل متھیرا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
بے باک حسینہ کا دعویٰ ہے کہ ان کے سوشل میڈیا پر مداحوں کی تعداد 10 لاکھ تجاوز کر گئی ہے۔
دنیا بھر میں گلاب کی سو سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں ،شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ، ماڈل اور سوشل میڈیا پر بے باک حسینہ کے نام سے مشہور متھیرا نے سرخ گلاب کا ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔
اداکارہ اور ماڈل نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سرخ گلاب کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ "سرخ گلاب اور گندے خیالات۔”
یہ بھی پڑھیے
پاکستان میں فلمایا گیا ڈرامہ پاکستان کے علاوہ پوری دنیا میں نشر ہوگا
مجھے کئی فلموں کی پیشکش ہے، میرا کوئی ارادہ نہیں، کرشنا شیروف
جس طرح دنیا بھر میں پائے جانے والے پھولوں کا ایک الگ مطلب ہوتا ہے اسی طرح گلاب دنیا بھر میں محبت کی علامت کے طور پر مشہور ہے۔
View this post on Instagram
ویلنٹائن ڈے ہو یا پھر سالگرہ کا موقع محبت کرنے والے اپنے محبوب کو گلاب کا تحفہ دینا ہی پسند کرتے ہیں۔ چاہتی بڑھانی ہو کسی روٹھے کو منانا ہو تو گلاب کا پھول ایک خوبصورت پیغام رساں کا کردار ادا کرتا ہے۔
پھول کوئی سا بھی محبت کی علامت سمجھا جاتا ہے مگر قدرت نے گلاب میں محبت کی بھرپور چاشنی بھر رکھی ہے۔ خوبصورت لمحوں کر مزید خوبصورت بنانے کے لیے عاشق اپنے محبوب کو گلاب کا تحفہ ہی دینا پسند کرتےہیں۔
بات ہورہی نے تنازعات کی ملکہ متھیرا جنہوں نے اپنی انسٹا پوسٹ پر گلاب کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے اُن کی اس پوسٹ پر اُن کے مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ اور ماڈل نے اپنی بےباک تصویر شیئر کی تھی اور لکھا تھا کہ ان کےمداحوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تازہ ترین تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ و ماڈل نے کیپشن میں لکھا ہے کہ "ہاں میں اکیلی ہوں مگر میں ابھی دستیاب نہیں ہوں۔”
View this post on Instagram
متھیرا کی اس پوسٹ پر دلچسپ تبصرے کیے گئے تھے اپنے پڑھنے والے کے لیے ان دلچسپی کے لیے کمنٹس کو یہاں شیئر کررہے ہیں۔
انسٹا فالور عاطف شاہد نے متھیرا کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "لوگوں کے کندھوں پر بوجھ ہوتا ہے آپ کے سینے پر ہے۔”
انانیہ کسانا نامی انسٹا یوزر نے لکھا ہے کہ "یہ فگر مجھے دے دے ٹھاکر۔”
شایان علی خان نامی انسٹاگرام یوزر نے لکھا ہے کہ "اتنے بڑے ہو گئے پتا بھی نہیں چلا۔”
حسین نامی فالور نے لکھا ہے "بس کردو کہاں لے کر جاؤ گی انکو۔؟؟؟
خبروں میں رہنے کا گر جاننے والی اداکارہ متھیرا نے گزشتہ دنوں ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام پر لکھا تھا کہ "میرے انسٹاگرام فالورز کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ساتھ ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی تھی۔”