علی ظفر نے کرونا کے بعد لاہور میں پہلے ہی کنسرٹ میں میلا لوٹ لیا
گلوکار علی ظفر نے کروناوبا کے بعد لاہور میں پہلے ہی کنسرٹ میں میلا لوٹ لیا۔علی ظفر کے گانوں پر کھانوں کے دلدادہ لاہوری خوب جی بھر کر ناچے۔گلوکار نے کنسرٹ کو کامیاب بنانے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اداکارہ علی ظفر نے دو سال بعد ہونے والے کنسرٹ کوکامیاب بنانے پر لاہور کے شہریوں کا ٹوئٹر کے ذریعے شکریہ بھی اداکیا۔
یہ بھی پڑھیے
لاہور میں اسموگ سے علی ظفر اور شعیب اختر بھی پریشان
معروف گلوکار علی ظفر شہزاد رائے کے نقش قدم پر
— Ali Zafar (@AliZafarsays) December 24, 2021
Thank you Lahore for the love last night. You never fail to amaze me. #lahore #liveinconcert pic.twitter.com/98YugfRqnD
— Ali Zafar (@AliZafarsays) December 24, 2021
چھنو فیم گلوکار نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ گزشتہ رات کی محبت کا شکریہ لاہور۔آپ لوگ کبھی مجھے حیران کرنے میں ناکام نہیں ہوتے۔
#Larshapekhawarta #live pic.twitter.com/iJrM95eD6n
— Ali Zafar (@AliZafarsays) December 24, 2021
گلوکار نے ٹوئٹر صارفین کے لیے کنسرٹ کے مختلف مناظر بھی شیئرکیے۔ جس میں انہیں معروف پشتو گیت لاڑشا پیخاور گاتے اور مداحوں کی جانب انعامات اچھالتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
That was a far off target. Accuracy counts. pic.twitter.com/3O2zxlCmvj
— Ali Zafar (@AliZafarsays) December 24, 2021
علی ظفرنے اپنے ایک مداح کا ٹوئٹ بھی ری ٹوئٹ کیا جس میں اس نے علی ظفر کے مقبول گانے دل جھوم جھوم کی تعریف کی تھی۔
— Ali Zafar (@AliZafarsays) December 23, 2021
گلوکار نے گزشتہ روز ٹوئٹ کے ذریعےمداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ وہ جمعرات کی رات لاہور اور نیوایئر نائٹ پرڈی ایچ اے سٹی کراچی میں منعقدہ کنسرٹس میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
All @AliZafarsays fans out there!
It’s time for Laguna Mein Jashan
Celebrate #NewYear at #ARYLaguna with #DHACityKarachi
LIVE concert, Pakistan’s Biggest-ever fireworks & much more.
On 31-12-21 at 8 PM LIVE on #ARYDigital
To attend register at https://t.co/qZXWoweaMh@Salman_ARY pic.twitter.com/1s4qpOmiL9— ASports (@asportstvpk) December 23, 2021