ملائکہ اروڑا اور نورا فاتحی میں نیا مقابلہ

ملائکہ اروڑا اب بھی لوگوں کے دلوں کی دھڑکن، ایک ایک ادا پر مداح جان نچھاور کرنے کو تیار، نورا فاتحی کو بھی محبت کی تلاش۔

بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی دو حسن کی دیویوں میں ایک انوکھا اور منفرد مقابلہ ہوا، ملائکہ اروڑا اور نورا فاتحی نے اپنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر ٹانگوں کی نمائش کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

ملائکہ اروڑا نے تصویر شیئر کی جس میں وہ خصوصی پوز دے کر بیٹھی ہوئی ہیں، انہوں نے ایک چھوٹا کوٹ نما لباس پہنا ہوا ہے لیکن ان کی ٹانگیں عریاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

صدف کنول کی اپنی ساس کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

مہوش حیات کی ایک اور رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ملائکہ کی دیکھا دیکھی نورا فاتحی نے بھی لال رنگ کے خوبصورت لباس میں پوز دیتے ہوئے تصویر اپ لوڈ کی ہے، وہ بھی اپنے بازوؤں اور ٹانگوں کو نمایاں کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

کمنٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ لوگوں نے ملائکہ اروڑا کی تصویر کو زیادہ پسند کیا، ملائکہ زیادہ جاذب نظر لگ رہی ہیں اور ان کا بیٹھنے کا انداز بھی بہت دلفریب ہے۔

نورا فاتحی کو ابھی ملائکہ اروڑا سے یقیناً بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ سشمیتا سین کے بعد ملائکہ اب بھی سب سے زیادہ پرکشش اداکارہ ہیں۔

متعلقہ تحاریر