اداکارہ ریما نے کس ہیرو کو بہترین دوست قرار دیدیا؟

اداکارہ ریما فلموں سے دور ہونے کے باوجود میڈیا میں رہنے کا ہنر خوب جانتی ہیں  اور وقتاً فوقتاً اشتہارات   اور وڈیوز کے ذریعے اپنے شوق کی تسکین بھی کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ نے گزشتہ روز ایسی ہی ایک وڈیو اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کی ہے جس میں انہیں نوجوان اداکار عمران عباس  کے ساتھ  بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے فلمی گیت پر  پر فارم کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اداکارہ ریما خان اداکار احسن خان کی صلاحیتوں کی معترف

اداکارہ ریما خان کا خاوند کے ساتھ محبت بھرا سین عکسبند

 

اداکارہ نے وڈیو کے ساتھ درج کیپشن میں بتایا کہ وہ ایئرپورٹ جارہی ہیں،سینئر اداکارہ نے عمران عباس کو اپنا بہترین دوست بھی قراردیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

اکارہ عائزہ خان اور اداکار یاسر حسین نے وڈیو کی تعریف کرتے ہوئے محبت کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ ریما نے گزشتہ دنوں اداکار احسن خان کے کام کی بھی تعریف کی تھی۔

متعلقہ تحاریر