مہوش حیات نے کائنات کو کال ملا دی، جواب نا ملا

اداکارہ مہوش حیات نے کوئی ٹرینڈ فالو کرتے ہوئے یونیورس کو کال ملا کر پوچھا کہ وہ کب ملے گا، جواب آیا صحیح وقت پر۔

مہوش حیات نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کسی مرد کی آڈیو پر lip sync کر رہی ہیں۔

انہوں نے کیپشن دیا کہ اے کائنات، مجھے معلوم ہے کہ وہ راستے میں ہے لیکن کیا آپ پلیز اسے جلدی کر سکتی ہیں؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ مہوش حیات یہ کون سا ٹرینڈ فالو کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

اداکارہ مہوش حیات امریکی مصورہ این میری مینکر کی پرستار بن گئیں

اے پلس کا لانگ پلے”جڑواں“سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

ریکارڈڈ آڈیو میں کوئی شخص کال پر پوچھ رہا ہے کہ ہیلو کائنات، کیا آپ کو وقت معلوم ہے کہ وہ کب تک ملے گا؟

کیا ملے گا؟ مہوش حیات کو کس کا انتظار ہے یہ تو وہ ہی بہتر بتا سکتی ہیں۔

ویڈیو میں آگے جا کر مہوش lip sync کرتی ہیں کہ اچھا divine time؟

اس کے بعد وہ اداکاری کرتی ہیں کہ جیسے کال کٹ گئی ہو۔

متعلقہ تحاریر