سونیا حسین عید کی تصاویر کیوں بروقت شیئر نہ کرسکیں؟
سونیا حسین عید الفطر کے موقع پر اہلخانہ کی آہ و بھگت میں اس قدر مصروف رہیں کہ عید کے دوسرے کی تصاویر بروقت سوشل میڈیا کی زینت نہ بناسکیں
اداکارہ سونیا حسین نے عید کے دوسرے دن کی تصاویر بروقت سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہ کرنے کی وجہ بتادی۔
اداکارہ سونیا حسین عید الفطر کے موقع پر اہلخانہ کی آہ و بھگت میں اس قدر مصروف رہیں کہ عید کے دوسرے کی تصاویر بروقت سوشل میڈیا کی زینت نہ بناسکیں۔
یہ بھی پڑھیے
اداکارہ سونیا حسین سحری میں کیا کچھ کھاتی ہیں؟
سونیا حسین نئی فلم میں باکسر بنیں گی
سونیا حسین نے گزشتہ روز عید کے دوسرے دن کی اپنی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اہلخانہ کے ساتھ کافی مصروف تھی اور آخر کار عید کے دوسرے دن کی تصویر پوسٹ کرنے کا وقت مل گیا۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے مزید لکھا کہ مشرقی سراپا بڑے خوبصورت جھمکوں کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا۔ اداکارہ نے فیشن ڈیزائنر حسین ریہر کے تیار کردہ لباس اور کوہر جیولرز کے جھمکوں کی بھی تعریف کی۔اداکارہ نے میٹھی عید کی میٹھی عیدی کی تصویر بھی مداحوں سے شیئر کی۔