سیکس اسکینڈل کے بعد آئما بیگ کی انسٹاگرام پر معنی خیز تصویر کیساتھ واپسی

پاکستانی فلم ساز قیس احمد کے ساتھ سیکس اسکینڈل بے نقاب ہونے کےبعد گلوکارہ آئما بیگ ایک ہفتے بعد انسٹاگرام پرمعنی خیز تصویر کے ساتھ واپسی ہوئی ہے۔
گلوکارہ نے ایک ہفتے کے بعد وقفے کے بعد 2 روز قبل اپنی انسٹاگرام پر 3 تصاویر اپ لوٹ کی ہیں جن میں وہ کسی پرفضا مقام پر تنہائی میں وقت گزار رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
برطانوی ماڈل کا آئمہ بیگ پر سابق منگیتر شہباز شگری کو دھوکا دینے کاالزام
آئما بیگ اور قیس احمد کا وضاحتی بیان ، سیکس اسکینڈل کی تردید سے گریز
ایک تصویر میں گلوکارہ گلابی پھولوں کے ساتھ بیٹھی مسکرا رہی ہیں جبکہ دیگر دو تصاویر میں وہ شیشے کی دیوہیکل دیوار کے پار قدرت کے حسین نظاروں میں کھوئی ہوئی ہیں تاہم ایک تصویر میں وہ زبان چڑا رہی ہیں اور اپنے بائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی بھی دکھارہی ہیں۔اب پتہ نہیں یہ اشارہ مخالفین اور ناقدین کیلیے ہے یا ان پر الزام لگانے والی برطانوی ماڈل کیلیے ہے۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ برطانوی ماڈل طلولہ مائر نے آئما بیگ پر اپنے سابق ماڈل قیس احمد کے ساتھ مل کر اپنے سابقہ منگیتر شہباز شگری کو دھوکہ دینے کا الزام عائد کیا تھا اور دونوں پردبئی میں ایک ساتھ قیام کرنے اور غیرازدواجی جنسی تعلقات کا قائم کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔
تاہم آئما بیگ نے دعویٰ کیا تھا کہ قیس احمد کے ساتھ دبئی میں قیام کے وقت ان کی شہبازشگری سے منگنی ختم ہوچکی تھی جبکہ قیس احمد نے بھی اپنی سابقہ منگیتر کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے ذہنی مریضہ اور بلیک میلر قرار دیا تھا۔









