مادھوری اور کترینہ کے لتامنگیشر کے گانے پر ڈانس کی دھوم مچ گئی
معروف گلوکارہ لتامنگیشر کے گانے"میرا دل یہ پکارے آجا" پر ڈانس کرکے شہرت حاصل کرنے والی لڑکی عائشہ کے ٹرینڈ میں بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور کترینہ کیف وائرل ٹرینڈ میں شامل ہوئیں اور مذکورہ گانے پر بھر پور جسمانی اعضا کے شاعری کے جوہر دکھائے
بالی ووڈ کی مشہور و مقبول ترین اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور کترینہ کیف وائرل ٹرینڈ میں شامل ہو گئیں اور پاکستانی لڑکی عائشہ کے وائرل کیے گئے گانے میرا دل یہ پکارے آجا کے ریمکس ورژن پر ڈانس کیا۔
معروف گلوکارہ لتا لتامنگیشر کے گانے”میرا دل یہ پکارے آجا” پر ڈانس کرکے شہرت حاصل کرنے والی لڑکی عائشہ کے ٹرینڈ میں بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور کترینہ کیف وائرل ٹرینڈ میں شامل ہوئیں۔
یہ بھی پڑھیے
کراچی کی عائشہ، لتامنگیشکر کے گانے پر رقص کرکے بھارت میں بھی مشہور ہوگئیں
پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی عائشہ کے لتا لتامنگیشر گانے پر ڈانس کیا جوکہ سرحد پار بھی وائرل ہوگیا جس پر بالی ووڈ کی مشہور و مقبول ترین اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور کترینہ کیف نے اسی گانے رقص کیا ۔
ایک پاکستانی ٹک ٹوکر یعنی عائشہ اب سرحد کے اس پار ٹرینڈ کر رہی ہے جب ایک دوست کی شادی سے اس کی ایک ڈانس ویڈیو کلاسک گانے، میرا دل یہ پکرے آجا کے ریمکس ورژن کی ویڈیو پر وائرل ہو گئی۔
مادھوری ڈکشٹ اور کترینہ کیف کی جسمانی اعضا کی شاعری پر مبنی وڈیوز :