دی ایسٹرن آئی نے ٹاپ 50 ایشین اسٹارز کی فہرست میں 8 پاکستانیوں کو شامل کرلیا

برطانیہ کے ہفت روزہ جریدے دی ایسٹرن آئی پبلیکیشنز نے رواں سال 2022 کے ٹاپ 50 ایشین اسٹارز کی فہرست میں کئی پاکستانی اداکاروں اور گلوکاروں شامل کیا ہے جس میں ہمایوں سعید، فواد خان، سجل علی، حدیقہ کیانی کو شامل کیا گیا ہے

برطانوی ہفت روزہ جریدے دی ایسٹرن آئی رواں سال 2022 ٹاپ 50 ایشیائی اداکاروں کی فہرست مرتب کی ہے جس میں پاکستانی ادارکاروں اور گلوکاروں کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔

برطانیہ کے ہفت روزہ جریدے ایسٹرن آئی پبلیکیشنز رواں سال 2022 کے 50 بہترین اشیائی اداکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستانی اداکاروں کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے

"ارجنٹائن کا پاوا میسی لاوا ” پاکستانی اداکاروں کا میسی کو 5 ایکٹر کا فارم ہاؤس دینے کا اعلان

ٹاپ 50 ایشین اسٹارزکی فہرست میں کئی پاکستانی اداکاروں اور گلوکاروں شامل کیا گیا ہے۔ یہ پاکستانی مشہور شخصیات تفریحی صنعت میں پاکستان اور دنیا بھر میں مشہور ہیں۔

دی ایسٹرن آئی پبلیکیشنز کی جاری کردہ سال 2022 کے ٹاپ 50 اسٹارز کی فہرست میں پاکستان کے آٹھ مشہور و معروف اداکاروں کو جگہ دے گئی ہے ۔

برطانوی جریدے دی ایسٹرن آئی پبلیکیشنز کی جاری کردہ فہرست میں ایشیا سمیت پاکستان کے اداکار بھی اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

دی  ایسٹرن آئی پبلیکیشنز کی 50 ٹاپ اسٹارز کی فہرست میں پاکستانی اداکار فواد خان،  ہمایوں سعید، علی سیٹھی شامل ہیں جبکہ گلوکار عاطف اسلم بھی فہرست میں شامل ہیں ۔

ایشیاء کے50 بہترین اسٹارزمیں جگہ بنانے والے پاکستان اداکار ہمایوں سعید نے لیڈی ڈیانا پر بننے والی ویب سیریز میں "دی کراؤن” میں ڈاکٹر حسنات کا کردار نبھایا ہے ۔

دی ایسٹرن آئی پبلیکیشنز کی 50 ٹاپ اسٹارزمیں پاکستانی خواتین اداکاراؤں نے اپنا نام شامل کروایا لیا ہے۔ پاکستانی خواتین اداکاراؤں میں سجل علی بھی شامل ہیں ۔

دی ایسٹرن آئی پبلیکیشنز کی 50 ٹاپ اسٹارز کی فہرست میں میں پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب، حدیقہ کیانی، شے گل کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔

 دی ایسٹرن آئی ایک برطانوی ہفتہ وار اخبار ہے۔ یہ 1989 میں تخلیق کیا گیا تھا اور ایک اسٹینڈ اخبار بننے سے پہلے دی گارڈین نے پہلی بار شائع کیا تھا۔

متعلقہ تحاریر