حرا اور مانی نے بیٹے ابراہیم کی 10 ویں سالگرہ ونڈرلینڈ میں منائی

تقریب میں دانش نواز،شفاعت علی، عدنان شاہ ٹیپو، مصطفیٰ چوہدری اور دیگرنے شرکت کی اورونڈر لینڈ میں موجود جھولوں سے لطف اندوز ہوئے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اورکامیاب جوڑی حرا اور مانی نے اپنے بیٹےابراہیم کی 10 ویں سالگرہ کراچی کےمشہور شاپنگ مال میں واقع ونڈرلینڈ میں منائی۔

تقریب میں حرانی اور مانی کے رشتیداروں ،قریبی دوستوں اورفنکاروں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیے

اداکارہ عائشہ عمر جلد شادی کرکے ماں بننے کی خواہمشند

ماہرہ خان کا سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں سےاظہار تشکر

اداکارہ حرامانی نے  اپنے انسٹاگرام پر تقریب کی وڈیوز اور تصاویر بھی  شیئر  کی ہیں۔ تقریب میں دانش نواز،شفاعت علی، عدنان شاہ ٹیپو، مصطفیٰ چوہدری اور دیگرنے شرکت کی اورونڈر لینڈ میں موجود جھولوں سے لطف اندوز ہوئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ 80 ، 90 کی دہائی کی سالگرہ کی تقاریب میں الگ سے جذبات جڑے ہوتے تھے جو اس سالگرہ کی وڈیو دیکھ کر آپ کو بھی محسوس ہوں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ادکارہ نے ان احساسات کی وجہ بتاتے ہوئے کہا”کیونکہ اس سالگرہ پر جولوگ آئے ہیں وہ میرے ویسے بھی جذباتی طور پر بہت جڑے ہوئے ہیں،میں آپ سب سے پیار کرتی ہوں، میرے  اچھے اور برے وقت  کے ساتھ ہر چیز کے لئے آپ کا شکریہ۔

متعلقہ تحاریر