حمیرا صادق کا جدوجہد سے کامیابی تک کا سفر

نیوز 360 کو انٹرویو دیتے ہوئے حمیرا نے اپنی جدوجہد اور کامیابیوں کے بارے میں بتایا۔

پاکستان میں خواتین مشکلات سے قطع نظر اپنی زندگی کی کھوج لگارہی ہیں۔

حمیرا صادق ان خواتین میں سے ایک ہیں جو زندگی میں اپنے اہداف کے حصول کے لیے پوری کوشش کر رہی ہیں۔

نیوز 360 کی نمائندہ سارہ سراج نے حمیرا سے ان کی جدوجہد اور کامیابیوں کے بارے میں جانا۔۔۔ حمیرا نے کیا کیا بتایا؟ آپ بھی دیکھیے

یہ بھی پڑھیے

گھٹنے پر لگنے والی چوٹ کا درد پورے سال محسوس کیا

متعلقہ تحاریر