پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 ہزار پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے بعد 100 انڈیکس 1000 پوائنٹس اضافے سے 48808 پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی دن رہا اور دن کا اختتام 419 پوائنٹس کمی کے بعد 47 ہزار 808 پوائنٹس پر ہوا تھا۔

حصص بازار میں گزشتہ روز 32 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب 75 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

متعلقہ تحاریر