کسٹم کی حیدر آباد میں بڑی کارروائی کسٹم نے 3.5 ارب روپے کا مبینہ منی لانڈرنگ کا کیس پکڑلیا

حیدر آباد کی اسٹیل ری رولنگ ملز نے 70 کروڑ کا ٹیکس ڈکار گئی، دستاویز
حیدرآباد کے حنیف جیوانی اور احمد جیوانی پر مبینہ منی لانڈرنگ کا الزام، دستاویز
ایچ ایس جے کمپنی نے 14 ہزار392 میٹرک ٹن خام سریا امپورٹ کیا، دستاویز
خام سریا کی امپورٹ پر ٹیکس کسٹم کی سہولت کے تحت ادا نہیں کیا، دستاویز
سریا کی امپورٹ میں کسٹم نے مینوفیکچرنگ بانڈ کے تحت ٹیکس موخرکیا، دستاویز
امپورٹ کے بعد اس سے سریا بنانے کے بعد ٹیکس ادا کرنے کی سہولت دی گئی، دستاویز
ایچ ایس جے نے سریا تیار کرکے اپنی کمپنی کے تعمیرات پراجیکٹ میں لگا دیا، دستاویز
تعمیرات کمپنی میں سریا فروخت کیا لیکن 70 کروڑ کا ٹیکس ادا نہیں کیا، دستاویز
مبینہ طور 70 کروڑ روپے کا ٹیکس فراڈ ہوا، دستاویز
ٹیکس فراڈ کے ساتھ اس کا منافع اور مالیت سمیت 3.5 ارب روپے کی بلیک منی کی گئی، دستاویز
مبینہ طور پر 3.5 ارب روپے کے کالے دھن منی لانڈرنگ کے ذریعے چھپایا گیا، دستاویز