سکھر ملتان موٹر وے سی پیک کا سب سے بڑا ٹرانسپورٹیشن انفراسٹرکچر
پاکستان میں سکھر کو ملتان سے ملانے والی 392 کلومیٹر طویل موٹر وے کاافتتاح رواں سال نومبر کے مہینے میں ہوا ہے۔
پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت مکمل ہونے والا یہ منصوبہ 2 عشاریہ 89 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے۔ اِس بارے میں تفصیل کے لیے دیکھیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو۔
یہ بھی دیکھیے
پاکستان کا کوئلے سے چلنے والا ماحول دوست بجلی گھر