تعمیرات کے لیے بغیر انسان کے چلنے والی مشینز کا استعمال
چین میں شینگننگ سے باؤشان جانے والی ایکسپریس وے کی تعمیر میں بغیر انسان کے چلنے والی 7 مشینز کا استعمال کیا گیا۔تعمیراتی شعبے کو دنیا بھر میں ملازمتیں پیدا کرنے والا شعبہ سمجھاجاتا ہے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہاں بھی انسانوں کا کام مشینیں کریں گی۔
اِن مشینز کے استعمال کے دوران اِس بات کا بھی جائزہ لیا گیا کہ ایکسپریس وے کے تعمیراتی کام میں کتنی تیزی لائی جا سکتی ہے۔ ان مشینز کو تعمیراتی شعبے میں انقلاب سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ تفصیل کے لیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔
یہ بھی دیکھیے
قائد اعظم محمد علی جناح دنیا کی نظر میں