عامرلیاقت اور اہلیہ کرونا کا شکار

پی ٹی آئی کے ایم این اے اور معروف اینکر عامرلیاقت حسین اور اُن کی اہلیہ کرونا کی لپیٹ میں آگئے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین بھی کرونا کے وار سے بچ نہ سکے۔

اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ انہیں اور انکی اہلیہ  طوبیٰ عامر پر کرونا کا حملہ ہوگیا ہے

انہوں نے مداحوں سے صحتیابی کے لیے دعائیں کرنے کی گزارش کی ہے اور بتایا کہ کرونا وائرس کا شکار ہوئے انہیں آج دوسرا روز ہے۔

عامر لیاقت نے کرونا وائرس کا شکار افراد کو ادرک ، لہسن ، کلونجی  ۔ کالی مرچ ، لونگ، دارچینی اور بادیان  کا استعمال بڑھانے کا مشورہ دے دیا

متعلقہ تحاریر