مریم نواز کرونا کا شکار

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اس خبر کی اطلاع (ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دی ہے۔

مریم اورنگزیب نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ مریم نواز کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ ترجمان ن لیگ نے مریم نواز شریف سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔

Facebook Comments Box