لیورپول اور مانچسٹر سٹی کا میچ ڈرا، چیلسی پہلے نمبر پر
مانچسٹر سٹی نے پہلے ہاف کے دوران گراؤنڈ میں اپنا تسلط قائم رکھا لیکن محمد صلاح نے لیورپول کے لیے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔

لیورپول اور مانچسٹر سٹی نے پریمیئر لیگ کے اینفیلڈ میں کھیلے گئے میچ میں ایک ایک پوائنٹ حاصل کرلیا۔ دونوں ٹیمز کے پاس پوائنٹس ٹیبل میں بہتر پوزیشن پر آنے کا موقع تھا لیکن ان کے بجائے چیلسی اس وقت ٹاپ پر ہے۔
مانچسٹر سٹی نے پہلے ہاف کے دوران گراؤنڈ میں اپنا تسلط قائم رکھا لیکن محمد صلاح نے لیورپول کے لیے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔
یہ بھی پڑھیے
کیا دھانی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کا ٹرمپ کارڈ ثابت ہوں گے؟
مصری کھلاڑی نے سیکنڈ ہاف کے دوران کلب کی پوزیشن کو بہتر کیا۔
We really wanted to win this one but we’re still in the game. We’re going for the title and we have what it takes. pic.twitter.com/JDnr2YMwHE
— Mohamed Salah (@MoSalah) October 4, 2021
پہلے ہاف میں سنسنی خیز کھیل کے بعد محمد صلاح نے گول کیا جس پر شائقین خوشی سے جھوم اٹھے۔
اسپورٹس تجزیہ کاروں کے مطابق صلاح نے ایک دفعہ پھر ثابت کیا کہ وہ کھیل میں سبقت رکھتا ہے لیکن اس کا گول لیورپول کو فتح یاب نہ کروا سکا۔
ٹوئٹر پر لیورپول سمیت کئی آفیشل اکاؤنٹس سے صلاح کے حق میں پوسٹس کی گئیں۔
Mo Salah is just absolutely unbelievable at football.
🇪🇬👑 pic.twitter.com/a7zEmgegFe
— Liverpool FC (@LFC) October 3, 2021
Mo Salah is the best player in the world right now… prove us wrong 👀 pic.twitter.com/yN1k1nBP8P
— ESPN FC (@ESPNFC) October 3, 2021
The greatest Premier League winger ever, Mohamed Salah 👑🇪🇬🐐 pic.twitter.com/GcrfXtGkwr
— charlie (@charlieIfc) October 3, 2021