کامیاب ازدواجی زندگی کا راز ٹرسٹ لیول میں پنہا ہے، سید فدا حسین

شوبز انڈسٹری میں اپنی فیشن ڈیزائیننگ کی وجہ سے ایک الگ پہچان رکھنے والے میاں بیوی سید فدا حسین اور ایمان کا کہنا ہے کہ ہم میاں بیوی سے زیادہ دوست ہیں۔ سید فدا حسین کا کہنا ہے کہ کامیاب ازدواجی زندگی کا راز ٹرسٹ لیول میں پنہا ہے۔

نیوز 360 کے نامہ نگار سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سید فدا حسین اور ایمان کا کہنا تھاکہ دوپہر کے کھانے کی ذمہ داری ایمان کی ہوتی جبکہ رات کا کھانا ہم اکثر سڑکوں پر گھومتے پھرتے کھاتےہیں۔

یہ بھی پڑھیے

اسلام آباد میں سیاسی کچھڑی پک رہی ہے

لاہور کی بائیکیا رائیڈر روبینہ ندیم ہمت اور بہادری کی علامت

نیوز 360 سے خوشگوار ماحول میں گفتگو کرتے ہوئے ایمان کا کہنا تھا اگر خواتین نے کامیاب زندگی گزارنی ہےتو ٹرسٹ کرنا سکھیں۔

نیوز 360 سے فدا حسین اور فادیہ ایمان نے اور کیا مزیدار باتیں کیں دیکھتے ہیں اس انٹرویو میں

متعلقہ تحاریر