انڈین کسانوں کی اہم شاہراہیں بند کرنےکی دھمکی
انڈین کسانوں نے زراعت سے متعلق نئے قوانین متعارف کرائے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ اُن کا مطالبہ ہے کہ وفاقی حکومت نئے قوانین واپس لے۔ انڈین کسانوں کی انجمن نے اپنے احتجاج کو برھانے اور انڈیا کی مرکزی شاہراہوں کو بند کرنے کی بھی دھمکی دی ہے۔ اسی موضوع پر نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیئے۔
یہ بھی پڑھیے
انڈیا میں جمہوریت مر چکی ہے، دی اکنامسٹ