یامیش مصر میں رمضان کی ایک روایت
رمضان المبارک مذہبی اور روحانی لحاظ سے مسلمانوں کے لئے ایک مقدس مہینہ ہے اور مصر میں اس مہینے کی روایات میں سے ایک یامیش بھی ہے۔ جو اس مدت کے دوران کھائے جانے والے خشک اخروٹ اور میواجات کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔
رمضان المبارک کے دوران مصر میں مسلمانوں میں اخروٹ، مونگ پھلی، بھیگی ہوئی کھجور، بادام، کاجو، کشمش، خشک انجیر اور خوبانی خریدنے کا رواج ہے جو نسلوں سے چلتا آ رہا ہے اور اس کی خریداری کو یامیش کا نام دیا جاتا ہے جو عام طور پر رمضان کے مہینے میں ہوتا ہے۔
نیوز 360 نے اِس موضوع پر ایک ڈجیٹل ویڈیو بنائی ہے۔
یہ بھی دیکھیے