ہونڈوراس میں افریقی نسل کے اجداد کی 224 ویں سالگرہ
ہونڈوراس میں افریقی نسل کے لوگوں نے اپنے آباؤ اجداد کی آمد کی 224ویں سالگرہ منائی۔ ہونڈوراس میں افریقی برادری نے جسے ’گارِی فُوناس‘ کے نام سے جانا جاتا ہے ہونڈوراس کی آبادی کا حصہ ہونے کے 224 سال پورا ہونے کا جشن منایا۔
کچھ تنظیموں نے ہونڈوراس میں بحر اوقیانوس اور بحر الکاہل سے ملحقہ مختلف علاقوں، باالخصوص پُنٹا گورڈا کی افریقی نسل کی برادری میں جشن منایا جہاں 12 اپریل 1797 کو ابتدائی افریقی آباد کاروں نے ہونڈوراس غربُ الہند کے ساحل پر قدم رکھا تھا۔
اس جشن پر نیوز 360 کی ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے
یہ بھی دیکھیے