پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، مارکیٹ 130 پوائنٹس گر گئی

پہلے سیشن کے دوران 10 کروڑ شیئر کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3 ارب روپے ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سیشن کے پہلے حصے میں 100 انڈیکس میں 130 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پی ایس ایکس کی جانب سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق پہلے سیشن کے دوران 130 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 45 ہزار 815 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی، ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ

حکومت کی سگریٹ اور کولڈ ڈرنکس پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کی تیاری

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروباری سیشن کے دوران 10 کروڑ شیئر کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3 ارب روپے بنتی ہے۔

متعلقہ تحاریر