آپ اوپر سے نیچے تک آرٹیفشل ہیں، حریم شاہ کا متھیرا کو جواب
حریم شاہ نے متھیرا کو کرارا جواب دے دیا، انسٹاگرام پر ویڈیو اپ لوڈ کر کے متھیرا کو کھری کھری سنا دیں۔
حریم شاہ نے متھیرا کو کرارا جواب دے دیا، انسٹاگرام پر ویڈیو اپ لوڈ کر کے متھیرا کو کھری کھری سنا دیں۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ ایک ویڈیو موصول ہوئی جس میں متھیرا اُن پر اعتراض اٹھا رہی ہیں کہ ایسا کیا ہے جس سے مجھے اتنی شہرت مل گئی؟
حریم شاہ نے جواب دیتے ہوئے معنی خیز انداز میں کہا کہ ابھی تو کچھ کیا بھی نہیں ہے اور پھر بھی سوشل میڈیا پر آپ سے زیادہ فین فالوونگ ہے۔
View this post on Instagram
حریم نے کہا کہ میں نے آپ کی طرح کونڈم کے اشتہار نہیں کیے، آئٹم سانگ پر ڈانس نہیں کیا، نہ میں یہ سب کرنے کے لیے آئی تھی نہ ہی مجھے آئندہ یہ سب کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سب کر کے بھی آپ نے وہ مقبولیت حاصل نہیں کی جو کہ میں نے کچھ نہ کرکے حاصل کرلی۔
حریم نے اپنے ویڈیو پیغام میں متھیرا کو کہا کہ میں نے آپ کی طرح مصنوعی ہونٹ، بوبس اور بٹکس نہیں لگوائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آپ اوپر سے لے کر نیچے تک آرٹیفشل ہیں میڈم!
حریم شاہ کا کہنا تھا کہ اگر میں کچھ بھی نہیں ہوں تو آپ نے مجھے انٹرویو کے لیے کیوں بلایا؟