کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل

نوجوان کوہ پیما نے رواں سال کےٹو اور ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹیاں سر کی تھیں۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان کوہ پیما شیروز کاشف کا نام گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شیروز کاشف نے پہلا ریکارڈ کم عمری میں کےٹو کی چوٹی سر کر کے حاصل کیا تھا، جبکہ نوجوان کوہ پیما نے دوسرا وولڈ ریکارڈ دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرکے قائم کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

کیا پاکستان انڈیا کی طرح آسٹریلیا کو بھی ہرا کر تاریخ بدل پائے گا؟

نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے رواں سال کےٹو اور ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹیاں سر کی تھیں۔

کوہ پیما شہروز کاشف
twitter

لاہور کے شہروز کاشف بڑی ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ جبکہ دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں۔ انہوں نے یہ ریکارڈ 19 برس 138 دن کی عمر میں قائم کیا ہے۔

متعلقہ تحاریر