فلسطین کے قدیم غار سیاحوں کی توجہ کا مرکز
صدیوں قدیم طور بیدو نامی غار مغربی کنارے میں دریافت ہوئے ہیں جس میں 2 ہزار سال پرانی تہذیب کے آثار پائے جاتے ہیں۔ 3 سو مربع میٹر پر محیط یہ غارگاؤں ادھنا میں واقع ہے جس میں گہرا تہخانہ ہے۔
اُس غار کی سنگلاخ دیواروں میں کبوتروں کی رہائش کے لیے بنائے گئے سوراخ واضح ہو رہے ہیں۔ اِس کے علاوہ غار کی چھت میں ایک بڑا سوراخ ہے جس سے سورج کی روشنی دائرے کی شکل میں غار میں آتی ہے۔
اِس بارے میں تفصیل معلوم کرنے کے لیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔
یہ بھی دیکھیے
ذائقہ 360: کراچی کی 36 مصالحوں والی فش کٹاکٹ