اسرائیل میں کرونا کی تازہ لہر کے باوجود یہودی تہوار پوریم منایا گیا
اسرائیل میں کرونا کی تازہ لہر اور تین راتوں کے کرفیو کے باوجود کئی اسرائیلی روایتی پہناوے پہن کر یہودی تہوار پوریم منانے سڑکوں پر نکل آئے۔ اختتام ہفتہ اسرائیلی شہریوں کے اِس رویے کی وجہ سے کرونا کی وباء کے شدت اختیار کرنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
اختتام ہفتہ اسرائیلی شہر تل ابیب کی گلیاں رنگ برنگے لباس میں ملبوس ہزاروں شہریوں سے اٹی ہوئی تھیں۔ یہ لباس سپر ہیروز اور مشہور کرداروں کی مناسبت سے تھے۔
نیوز 360 نے اِن لوگوں کے جشن پر ایک ڈجیٹل ویڈیو مرتب کی ہے۔
یہ بھی دیکھیے