بارسلونا کے 4 ساحلوں پر تمباکو نوشی پر پابندی
بارسلونا نے دھویں سے پاک شہر بننے کے ہدف کی جانب ایک قدم بڑھایا ہے اور ملک کے 10 میں سے 4 ساحلوں پر تمباکونوشی پر پابندی لگا دی ہے۔
رواں برس 29 مئی سے لے کر 12 ستمبر تک سینٹ میکول، سوموروسترو، نووا اکاریہ اور نووا ماربیلا کے ساحلوں پر تمباکونوشی پر پابندی ہوگی۔ اِس پابندی کے دوران شہری کونسل اِس فیصلے کے عوامی صحت اور ماحول پر مرتب ہونے والے اثرات پر تحقیق کرے گی۔
نیوز360 نے اِس موضوع پر ایک ڈجیٹل ویڈیو بائی ہے آپ بھی دیکھیے۔
یہ بھی دیکھیے