چلاس: بابوسر پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، سیاح جاں بحق

دیامر کے سیاحتی مقام بابوسر پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے سیاح جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں کی سیاحوں سےلوٹ مار کی کوشش، ڈرائیور کی جانب سے گاڑی بھگانے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک سیاح جاں بحق ہوگیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق سیاح کی شناخت پروفیسر رشد کے نام سے ہوئی۔ مقتول کا تعلق ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی سے ہے۔

متعلقہ تحاریر