بے بنیاد الزامات پر جاز کا سوئی ناردرن گیس کو 10ارب روپے کا نوٹس

جاز نے سوئی نادرن کا الزام مسترد کرتے ہوئے کمپنی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا

جاز کے ملک بھر میں 15ہزار سے زائد ٹاور ہیں

ٹاورز کے بیک اپ پاور کےلئے استعمال کیے جانے والے تمام جنریٹر ڈیزل پر چلتے ہیں

کسی ایک ٹاور پر بھی گیس سے چلنے والا جنریٹر نصب نہیں

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے الزام میں کوئی صداقت نہیں

اس طرح کے بے بنیاد الزامات سے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے، ترجمان جاز

متعلقہ تحاریر