نوازشریف کی واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی کی تاریخ کے بارے میں واضح کیا ہے کہ اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ نون لیگ کی جانب سے جاری بیان میں نواز شریف نے ایک بار پھر دہرایا ہے کہ جنرل باجوہ، فیض حمید، ثاقب نثار، جسٹس کھوسہ، عظمت سعید اور اعجاز الاحسن پاکستان اور 22 کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔