پاکستان اسٹیل ملز کا کروڑوں روپے مالیتی سامان چور لے اڑے،ہوشربا انکشافات

2020 سے 2022 تک 1 کروڑ 17 لاکھ روپے سے زائد کا سامان چوری، دستاویزات
چوری کے زیادہ تر واقعات میں اسٹیل ملز کے ملازم ہی ملوث نکلے، سرکاری دستاویزات
جون 2021 میں اسٹیل ملز سے 47 لاکھ 10 ہزار مالیتی کاپر چوری ہوا، سرکاری دستاویزات
اکتوبر 2020 میں 22 لاکھ 96 ہزار مالیتی ہائی ٹینشن وائر چوری ہوئی، سرکاری دستاویزات
مارچ 2021 میں ریل ٹریک کا 22 لاکھ روپے سے زائد کا سامان چور لے اڑے، دستاویزات
فروری 2021 میں 10 لاکھ روپے سے زائد مالیتی بجلی آلات چوری ہوئے، دستاویزات
فروری 2021 میں ہی 8 لاکھ روپے سے زائد کی کاپر کیبل چوری ہوئی ، دستاویزات
دسمبر 2020 میں چور پونے 4 لاکھ مالیتی ٹرانسمیشن لائن کے کنڈکٹر لے اڑے، دستاویزات
نومبر 2020 میں 40 ہزار روپے مالیتی الیکٹرک پول کٹ چوری کی نظر ہوا،دستاویزات

متعلقہ تحاریر