گاڑی کے شوقین شہریوں کے لیے خوشخبری، قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

انڈس موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 13 لاکھ روپے تک کمی کر دی
امریکی ڈالر کی قدر میں کمی گاڑیوں قیمتوں میں کمی کی وجہ قرار دی گئی ہے
کرولا آلٹس 6 مینوئل کی قیمت 2 لاکھ روپے کمی کے ساتھ 59 لاکھ 69 ہزار روپے مقرر
ہائی لکس ریوو جی گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 4 لاکھ روپے کمی کر دی گئی
ریوو وی روکو میں 7 لاکھ 60 ہزار روپے کی کمی، نئی قیمت 1 کرروڑ 44 لاکھ مقرر
ٹیوٹا فارچونر کی قیمت 1 کروڑ 58 لاکھ سے کم ہوکر 1 کروڑ 45 لاکھ ہوگئی
فارچیونر 7وی کی قیمت میں 11 لاکھ کی کمی، نئی قیمت 1 کروڑ 70 لاکھ مقرر
فارچیونر جی آر ایس کی قیمت میں بھی تقریبا 12 لاکھ روپے کی کمی کر دی گئی